بیٹھے ہیں چین سے کہیں جانا تو ہے نہیں
ہم بے گھروں کا کوئی ڈھکانہ تو ہے نہیں
وہ جو ہمیں پسند ہے، کون ہے کیسا ہے
کیوں پوچھتے ہو، ہم نے بتانا تو ہے نہیں